Inquilab Logo Happiest Places to Work

aurangabad

اورنگ زیب کی تعریف کرنے پر سابق رکن اسمبلی شیخ آصف کیخلاف معاملہ درج

مالیگائوں میں منعقدہ مائناریٹی ڈیفنس کمیٹی کی کانفرنس میں شیخ آصف نے کہا تھا ’’ اورنگ زیب نیک انسان تھے ، وہ ٹوپی سی کر گزارا کرتے تھے‘‘

June 26, 2025, 6:53 AM IST

اورنگ آباد میں سنار نے معمر جوڑے کو محض ۲۰؍ روپئے میں منگل سوتر دے دیا

اورنگ آباد میں ایک ۹۳؍ سالہ شخص اور ان کی اہلیہ منگل سوتر لینے کیلئے سکے لے کر زیورات کی دکان پرگئے۔ دکاندار نے ان سے منگل سوتر کیلئے ۲۰؍ روپے لئے۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جہاں صارفین نے جوڑے کی محبت اور دکاندار کی فراخ دلی کی تعریف کی۔

June 20, 2025, 10:47 PM IST

اورنگ آباد کی مہنگی زمین قوانین کوبالائےطاق رکھ کرسنجےشرساٹ کےاہل خانہ کے سپرد

وزیر برائے بہبودی ٔ پسماندہ سماج سنجے شرساٹ نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے اور نگ آباد کے’’ فائیو اسٹار انڈسٹریل ایئریا ‘‘ جیسے مہنگے علاقے میں اپنے بیٹے سدھانت کو مہاراشٹر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن ( ایم آئی ڈی سی) کی جانب سے قوانین کو بالائے طاق رکھتے ہوئے زمین الاٹ کروائی ہے۔

June 13, 2025, 11:57 PM IST

اورنگ آباد:تحریک تحفظ اوقاف کا جلسہ، بارش کےباوجودعام خاص میدان کھچاکھچ بھرارہا

اس احتجاجی جلسے سے مولانا محمد یاسین علی بدایونی، مولانا عمرین محفوظ رحمانی،ملک معتصم خان، مفتی معز الدین قاسمی،جتیندر اوہاڑ ا ور دیگر نے خطاب کیا

May 27, 2025, 8:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK