• Sun, 01 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

austria

آسٹریا کا جمہوریت انڈیکس مسلسل چوتھے سال زوال پذیر: تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق آسٹریا کا جمہوریت انڈیکس مسلسل چوتھے سال زوال پذیری کا شکار ہے، یہ زوال خاص طور پر عدلیہ اور ڈیجیٹل بنیادی حقوق میں واضح ہے۔

October 21, 2026, 10:07 PM IST

نیپولین کے دور کا ۲۱۷ سال پرانا پراسرار خط جی پی ٹی-۶ ایسٹرا نے ڈی کوڈ کرلیا

سائبر سیکوریٹی فرم ’سینٹینل ون‘ (SentinelOne) کے اے آئی انجینئر، کارٹر چرچ نے اس کوڈ کو توڑنے اور پیغام کو تحریری شکل میں لانے کیلئے اوپن اے آئی کے ’جی پی ٹی-۶ ایسٹرا` (GPT-6 Astra) سسٹم کا استعمال کیا۔ تقریباً چھ گھنٹے کی پروسیسنگ کے بعد، اس نظام نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اس خط میں فرانس اور ہیبسبرگ سلطنت کے درمیان جنگ کے دہانے پر فرانسیسی اور آسٹرین فوج کی نقل و حرکت کی تفصیلات درج تھیں۔

October 03, 2026, 6:17 PM IST

ایران کے جوہری سربراہ IAEA کانفرنس سے باہر، امریکہ اور آسٹریا پر سنگین الزامات

ایران نے اپنے جوہری سربراہ محمد اسلامی کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کی جنرل کانفرنس میں شرکت سے روکے جانے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے رکن ریاست کے حقوق کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر رضا نجفی نے امریکی دباؤ کے بعد اسلامی کو اجلاس سے روکے جانے کا دعویٰ کرتے ہوئے آسٹریا پر بھی میزبان ملک کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ ایرانی سفیر نے مساوی نمائندگی اور شرکت کے اصولوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے فوری اصلاحی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

September 15, 2026, 3:00 PM IST

سیلینا جیٹلی نے مرحوم بیٹے شمشیر کو سالگرہ پر یاد کیا، قبر پر پھوٹ پھوٹ کر روئیں

بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی نے اپنے مرحوم بیٹے شمشیر کی سالگرہ پر ایک دل چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ بیٹے کی قبر پر پھول رکھتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ اپنے طویل اور درد بھری تحریر میں اداکارہ نے بیٹے کی یاد، ماں کی محبت، جدائی کے کرب اور اپنے بچوں سے دوری کے حوالے سے دل کی کیفیت بیان کی، جس نے مداحوں کو بھی آبدیدہ کر دیا۔

September 12, 2026, 8:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK