EPAPER
بامبے ہائی کورٹ نے غیر قانونی گرفتاری پر شہری کو ۵؍ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیا،عدالت نے بھتہ خوری کے ایک معاملے میں ممبئی کے ایک کاروباری کی ۲۰۱۷ء کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ریاستی حکومت کویہ حکم دیا ۔
October 23, 2026, 9:46 PM IST
طلبہ تنظیموں، بائیں بازو کی پارٹیوں اور کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے ایس آئی آر رَد کرنے اور گیانیش کمار کےاستعفے کا مطالبہ۔ مظاہرین نےآئندہ بھی احتجاج جاری رکھنے کا عزم کیا۔
October 17, 2026, 1:34 PM IST
دہلی میں جاری احتجاج کے دوران اداکار پرکاش راج نے جمہوری طریقے سے سیاسی تبدیلی لانے اور پُرامن مظاہروں کے حق کا دفاع کرتے ہوئے انتخابی جلسوں اور احتجاج کیلئے مختلف معیار اپنائے جانے پر سوال اٹھایا ہے۔ دوسری جانب کاکروچ جنتا پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھیجیت دپکے کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور انہیں وکلا سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جارہی ہے۔
October 16, 2026, 9:05 PM IST
سی پی آئی ایم کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔ پولیس نے نوٹس دیاپھر بھی ’ووٹ چور گدی چھوڑ اورووٹ چور کہاں ملیں گے بی جے پی کے دفتر میں‘ نعرے لگائے گئے۔
October 02, 2026, 3:47 PM IST
