EPAPER
۲۰۱۷ء کے بعد اتر پردیش میں مسلم قیادت کو جس طرح کچلا گیا، ملک میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے، اعظم خان انہی میں سے ایک ہیں جن سے اب مخالفین بھی ہمدردی کا اظہار کرنےلگے ہیں۔
December 16, 2025, 4:11 PM IST
جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک، اسلاموفوبیا اور سیاسی و سماجی محرومی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت مسلمانوں کو سیاسی قیادت، تعلیم اور ملازمت کے حقوق سے محروم کر رہی ہے۔ انہوں نے اعظم خان کی بار بار گرفتاری، دہلی دھماکے کیس میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کی گرفتاری جیسے معاملات کو مثال کے طور پر پیش کیا۔
November 23, 2025, 9:25 PM IST
،اکھلیش یادو سے ملاقات کے بعد اعظم خان کا بیان، انہوں نے حکومتی زیادتیوں کا بھی ذکر کیا، کہاکہ اگر وہ زمین مافیا ہوتے تو لکھنؤ میں ان کی بھی کوٹھی ہوتی۔
November 08, 2025, 12:11 PM IST
سماجوادی سربراہ نے کہا کہ بی جے پی حکومت ظلم، ناانصافی اور امتیازی سلوک کی علامت ہے
October 09, 2025, 6:07 AM IST
