سماجی انصاف پکھواڑہ اور باباصاحب کی جینتی کے موقع پر `آزادی، مساوات اور بھائی چارے کے نظریات کو عوام تک پہنچانے کا عزم
امبیڈکر کی شخصیت کو دیکھ کر یقین ہوجاتا ہے کہ کوئی شخص یوں ہی عظیم نہیں ہوجاتا، اس کیلئے شبانہ روز کی محنت اور جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے۔ امبیڈکر کی سیاست کی بنیاد مذہب نہیں انسانیت ہے، وہ کسی کیلئے نفرت کا جذبہ نہیں رکھتے
امسال کوروناکی وجہ سے حکومت نے چیتیہ بھومی میںدلتوںکے اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے اور بھیڑ بھاڑ کرنے سے منع کردیا ہے، اس پر تنظیموں نے پہلے شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا لیکن اب انہی کی جانب سے عوام سے چیتیہ بھومی پر بھیڑ بھاڑ نہ کرنے کی اپیل کی جارہی ہے
بھیم آرمی کی جانب سے دادرریلوے اسٹیشن کے مشرقی جانب احتجاج کیا گیا اور حکومت سے جلد از جلد اس مطالبے کو عملی جامہ پہنانے کی درخواست کی گئی