Inquilab Logo Happiest Places to Work

badlapur

’’بدلا پور ۲‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائض سریرام راگھون انجام دیں گے

’’بدلا پور‘‘ کی کامیابی کے بعد سریرام راگھون کو ’’بدلاپور ۲‘‘ کی ہدایتکاری کیلئے بھی منتخب کیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ابھی لکھی جارہی ہے۔ تاہم، مداح چاہتے ہیں کہ مرکزی کردار ورون دھون ہی ادا کریں۔

August 22, 2025, 7:02 PM IST

بدلا پور معاملہ: ملزم اکشے شندے پر گولی چلانے والے افسر پر کیس درج کرنے کا حکم

ملزم کے والدین کی کیس واپس لینے کی اپیل کے باوجود کورٹ نے مجسٹریٹ کی جانچ رپورٹ میں انکشافات کی بنیاد پر اپیل کو ختم کرنے سے انکار کردیا۔

February 08, 2025, 10:20 AM IST

’’بدلا پور جنسی زیادتی کے ملزم کا انکائونٹر فرضی تھا‘‘

مجسٹریٹ کی رپورٹ۔ ہائی کورٹ نے کہا : اس کی بنیاد پر ایف آئی آر درج ہونا لازمی ہے، بس ہمیں یہ بتایا جائے کہ کون سی ایجنسی تفتیش کرے گی۔

January 21, 2025, 10:19 AM IST

بدلاپور جنسی ہراسانی معاملہ : اکشے شندے کی موت کیلئے ۵؍ پولیس افسران ذمہ دار: رپ

تھانے کے مجسٹریٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بدلاپور جنسی ہراسانی معاملے کے ملزم اکشے شندے کی موت کیلئے ۵؍پولیس افسران ذمہ دار تھے۔‘‘۱۷؍اگست ۲۰۲۴ء کو اکشے شندے کو بدلاپور کی ایک اسکول میں ۲؍ نابالغ طلبہ کی جنسی ہراسانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ۲۳؍ ستمبر کو پولیس کے ’’فیک انکاؤنٹر‘‘میں اکشے شندے کی موت ہوگئی تھی۔

January 20, 2025, 7:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK