EPAPER
ٹریپ شوٹر نیرو ڈھانڈا نے اتوار کو ناگویا سٹی کے میزُو ہو پارک ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کی اختتامی تقریب میں ہندوستانی دستے کی پرچم بردار کی حیثیت سے قومی پرچم تھاما۔ اس کے ساتھ ہی ۲۰؍ ویں ایشیائی کھیلوں کا اختتام ہوگیا۔
October 04, 2026, 7:32 PM IST
آئچینومیا سٹی میونسپل جمنازیم میں عالمی رینکنگ میں ۱۱؍ویں مقام پر موجود سندھو کو چین کی عالمی نمبر چار اور ٹوکیو ۲۰۲۰ء اولمپکس کی چیمپئن چن یوفئی نے۲۱۔۱۱، ۱۸۔۲۱، ۱۰۔۲۱؍ سے شکست دی۔
September 27, 2026, 3:23 PM IST
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو جاپان کے آئیچی میں کھیلے گئے ایشین گیمز۲۰۲۶ءکے سیمی فائنل میں پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہاتھوں ۱۔۳؍ سے شکست کے بعد کانسہ کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔
September 23, 2026, 5:01 PM IST
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم نےایچینومیا سٹی میونسپل جمنازیم میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین گیمز ۲۰۲۶ء میں اپنا تمغہ پکا کر لیا۔ ہانگژو ۲۰۲۳ء میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور اس طرح مسلسل دوسرے ایشین گیمز میں کم از کم کانسہ کا تمغہ یقینی کرلیا ہے۔
September 22, 2026, 5:07 PM IST
