EPAPER
بغداد بین الاقوامی کتاب میلہ اس بار غیر معمولی عالمی شرکت کے باعث توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ۲۸؍ ممالک کے ۶۰۰؍ سے زائد اشاعتی اداروں کی شرکت نے اسے میلے کی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی اجتماع بنا دیا ہے۔
September 07, 2026, 3:22 PM IST
عراق میں نذر محمد سعید امیدی صدر منتخب ہوگئے، وہ طویل عرصے سے صدارتی مشیر رہے، اس کے علاوہ سابق وزیر ماحولیات رہے، اور اپنا کیریئر آئینی بحرانوں اور سیاسی تعطل کو حل کرتے ہوئے بنایا۔
April 12, 2026, 5:08 PM IST
ایران جنگ میں میدان جنگ کی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ ایران نے میزائل حملے کیے جبکہ امریکہ نے بغداد میں اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت جاری کی۔ امریکی اسرائیلی حملوں میں ایرانی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
April 02, 2026, 6:04 PM IST
عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انبار صوبے میں الحبانيۃ فوجی اڈے (بغداد سے۱۲۰؍ کلومیٹر مغرب میں) پر ایک فضائی حملے کے نتیجے میں ۷؍ فوجی ہلاک اور۱۳؍زخمی ہو گئے ہیں۔
March 26, 2026, 12:18 PM IST
