• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bahujan samaj party

’’۲۴؍ گھنٹے ہوگئے مودی جی نے کھلی بحث کے چیلنج پر جواب نہیں  دیا‘‘

اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے’’غیر ملکی مدد‘‘ پر وزیراعظم مودی کودی گئی کھلی بحث کے چیلنج کو منگل کو دہراتے ہوئے وزیراعظم کو یاددہانی کرائی کہ ۲۴؍ گھنٹے ہو گئے  ہیں، انہوں نے  چیلنج پر کوئی جواب نہیں دیا۔

November 04, 2026, 10:52 AM IST

بی جے پی رکن اسمبلی کے اسکول میں لنچ باکس میں آلو، پیاز، لہسن لانے پر پابندی

میراروڈ بی جے پی رکن اسمبلی کے اسکول میں لنچ باکس میں آلو، پیاز، لہسن لانے پر پابندی، ایم این ایس کے احتجاج کے انتباہ کے بعد سرکیولر واپس لے لیا گیا۔

September 11, 2026, 1:30 PM IST

گجرات کی ۶ سیاسی پارٹیوں کو بیشتر قومی پارٹیوں سےزیادہ عطیات ملے: بی بی سی رپورٹ

گجرات میں قائم ۶ رجسٹرڈ لیکن غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں نے مالی سال ۲۴-۲۰۲۳ء کے دوران بی جے پی کے علاوہ تمام قومی قومی سطح کی سیاسی پارٹیوں سے زیادہ عطیات حاصل کئے۔ ان پارٹیوں نے اس سال مجموعی طور پر ۱۷۰۰ کروڑ روپے کے عطیات حاصل کئے۔ اس کے مقابلے، اس وقت کی ۵ قومی پارٹیوں کانگریس، عام آدمی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی، سی پی آئی (ایم) اور نیشنل پیپلز پارٹی کو مجموعی طور پر ۱۴۸۰ کروڑ روپے کے عطیات ملے۔

September 05, 2026, 6:50 PM IST

یوپی میں الیکشن کی دستک، ایس پی ، بی ایس پی اور بی جےپی کی میٹنگیں

بی جے پی کا پارٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کو مضبوط کرنے پر زور، اکھلیش کا بوتھ کی سطح پر انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان، مایاوتی کی توجہ امیدواروں کے انتخاب پر۔

September 01, 2026, 10:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK