EPAPER
شامی صدر احمد الشرع نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا کہ شمالی شام کا شہر حلب انقلابیوں کے لیے پورے شام میں داخل ہونے کا ’’دروازہ‘‘ ثابت ہوا، یہ بیان انہوں نے معزول صدر بشار الاسد سے شہر کی آزادی کی پہلی سالگرہ کے جشن کے موقع پر دیا۔
November 30, 2025, 9:59 PM IST
فرانس نے معزول شامی صدر بشارالاسد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے الزامات پر نیا بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔
October 23, 2025, 9:31 PM IST
شام کے ایک جج نے معزول صدر بشار الاسد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں جو ۲۰۱۱ء کے درعا واقعات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات سے متعلق ہیں۔ اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی سطح پر کیس کی پیروی اور متاثرین کے اہل خانہ کے حقوق کی حفاظت کرنا بتایا گیا ہے۔
September 27, 2025, 10:31 PM IST
واشنگٹن میں واقع شامی سفارت خانے پر ایک دہائی بعد شامی پرچم لہرایا گیا، جسے ’تاریخی‘ لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔
September 20, 2025, 6:53 PM IST
