EPAPER
آئرش مصنفہ سیلی رونی نے ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ میں دہشت گردی کے قوانین کے تحت فلسطین ایکشن پر پابندی کے باعث وہ برطانیہ میں نئی کتابیں شائع نہیں کر سکتیں اور شاید اپنے موجودہ ناول بھی مارکیٹ سے واپس لینا پڑیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ان کی رائلٹی فلسطین ایکشن کی حمایت کیلئے استعمال ہونے کا شبہ ہو تو بی بی سی اور دیگر برطانوی ادارے انہیں ادائیگی نہیں کر سکیں گے، جس سے ان کی تخلیقی آزادی اور معاشی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ مقدمے کی سماعت جاری ہے۔
November 29, 2025, 6:39 PM IST
بلیک پنک کی جسو اور برطانوی گلوکار زین ملک نے اس سال کے آغاز میں اپنے مشترکہ سنگل Eyes Closed سے مداحوں کو حیران کر دیا۔ یہ گانا زین کا کسی کے پوپ آرٹسٹ کے ساتھ پہلا عالمی تعاون ہے، جو بل بورڈ ہاٹ ۱۰۰؍ میں نمبر ۷۲؍ تک پہنچا۔زین کے مطابق اس تعاون نے انہیں پاپ میوزک میں بامعنی واپسی کا موقع دیا۔
November 20, 2025, 7:54 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پانوراما ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ تنازع کے بعد برطانوی نشریاتی ادارے ’’بی بی سی‘‘ کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی اورنیوز کی سی ای او ڈیبورا ٹرنس نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
November 10, 2025, 11:45 AM IST
حسینہ کو پہلے ہی توہین عدالت کے الزام میں ۶ ماہ کی جیل کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ اس کے علاوہ، وہ بدعنوانی کے الزامات کا بھی سامنا کر رہی ہیں۔
October 18, 2025, 3:22 PM IST
