• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bcci

سچن تینڈولکر نے ویبھو سوریہ ونشی کو دباؤ سے دور رہنے کا مشورہ دیا

ہندوستانی کرکٹ کے عظیم بلے باز سچن تینڈولکر نے نوجوان بیٹر ویبھو سوریہ ونشی کے مستقبل اور ہندوستانی ٹیم میں ان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہیں قومی ٹیم میں شامل کرنے اور مناسب وقت پر موقع دینے کا فیصلہ سلیکٹرز کا کام ہے۔

November 03, 2026, 6:04 PM IST

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے پرسدھ کرشنا باہر

ہندوستانی تیز گیندباز پرسدھ کرشنا کو نیوزی لینڈ کے دورے پر ہونے والی پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر کردیا گیا ہے۔ وہ اب انڈیا اے کی ٹیم سے جڑیں گے اور نیوزی لینڈ اے کے خلاف تیسرے اور آخری چار روزہ مقابلے میں کھیلیں گے۔

October 30, 2026, 4:39 PM IST

ٹی ۲۰؍ بلے بازی رینکنگ میں ابھیشیک شرما دوبارہ نمبر ایک بن گئے

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما آئی سی سی مردوں کی ٹی ۲۰؍ بلے بازی رینکنگ میں دوبارہ نمبر ایک مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے منگل کو ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ۲۰؍ میں شاندار سنچری بنائی تھی۔

October 28, 2026, 5:34 PM IST

آئی پی ایل ۲۰۲۷ء کی منی نیلامی ۱۶؍ دسمبر کو گوا میں ہوگی

انڈین پریمیئر لیگ ۲۰۲۷ء کی منی نیلامی ۱۶؍دسمبر کو گوا میں منعقد کی جائے گی۔ تمام ۱۰؍ فرنچائز ٹیموں کو۱۵؍ نومبر تک اپنے پاس برقرار رکھے گئے اور ریلیز کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرانی ہوگی۔

October 26, 2026, 7:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK