Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhayander

بھائندر:مقامی افراد اُتن ڈمپنگ گرائونڈکو ہٹانےکیلئےکوشاں

نیشنل گرین ٹریبونل سے رجوع کیا۔گزشتہ ۵؍ برس کے دوران یہاں ۲۶؍ مرتبہ آگ لگ چکی ہے۔ دھوئیں اور زہر آلودفضا سےمکینوں کی صحت بُری طرح متاثر ہورہی ہے

February 25, 2025, 6:06 AM IST

فلموں کے سابق اسٹنٹ مین کی کرتب بازی کا ویڈیووائرل ،پولیس میں شکایت درج

میراروڈ کے اسٹنٹ مین ابراہیم شیخ نےوضاحت کی کہ وہ اسکوٹرپر تفریحاً اسٹنٹ کررہے تھے، عوام سے ایسا نہ کرنے کی درخواست کی

December 28, 2024, 10:57 PM IST

بھائندر: ’نان اے سی‘ کی جگہ ’اے سی‘ ٹرین چلانے کیخلاف مسافروں کا احتجاج

عام ٹرین خدمات کم ہونے سے مسافرسخت ناراض۔ مظاہرین کے ساتھ میٹنگ میں ویسٹرن ریلوے افسر نےبتایا کہ مسافروں کے مطالبے پر ہی ۱۳؍ نئی اے سی لوکل سروسیز شروع کی گئی ہیں۔

December 02, 2024, 11:48 PM IST

میرابھائندر کے پھیری والے دوہری فیس سے پریشان

مہانگر پالیکا کی معرفت نجی ٹھیکیدارایک پھیری والے سے دن میں ۲؍ مرتبہ صبح ۹۰؍ اور شام کو ۳۰؍روپے وصول رہے ہیں۔

October 26, 2024, 9:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK