EPAPER
بین الاقوامی تنظیمیں بھی اب کھل کر کہنے لگی ہیں کہ ہندوستانی جمہوریت ایک گہرے بحران میں ہے۔ ’ای آئی یو‘۲۰۲۴ء کی ’ڈیموکریسی انڈیکس‘ میں ہندوستان ۱۶۷؍ ممالک میں ۴۱؍ ویں نمبر پر ہے۔۲۰۱۴ء میں یہ۲۷؍ ویں نمبر پر تھا یعنی ہندوستان کو’تیرتی جمہوریت‘ یا ’لنگڑی جمہوریت‘ کہا جاسکتا ہے۔
November 30, 2025, 5:22 PM IST
دس دس کے گروپ میں راہل گاندھی ،پارٹی کےقومی صدرملکارجن کھرگے اور جنرل سیکریٹری کے سی وینو گوپال سے بہارکےلیڈروں اورامیدواروں کی ملاقات۔
November 29, 2025, 10:55 AM IST
معمر بی جےپی لیڈر نے نام لئے بغیر مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا، اقتدار پر جمے رہنے کیلئے آئینی التزامات کےغلط استعمال کی مذمت کی
November 24, 2025, 9:22 AM IST
ایک ایسے کھیل میں جہاں فریقین کو یکساں مواقع حاصل نہ ہوں، شکست خوردہ کی سرزنش کس حدتک درست ہے، البتہ کچھ عوامل ہیں جن پر اپوزیشن کو بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
November 23, 2025, 5:53 PM IST
