Inquilab Logo

bilkis bano case

بلقیس بانو کیس کے تمام ۱۱؍ مجرم جیل پہنچ گئے

اتوار کا دن گزرنے کے بعد آدھی رات کو گودھرا جیل میں خود سپردگی کی

January 23, 2024, 8:44 AM IST

بلقیس بانو کیس: عدالتی فیصلہ تاریکی میں روشنی کی دلیل

بلقیس بانو کی کہانی کو دہرانا اور یاد رکھنا ضروری ہے۔ ہم سبھی ہندوستانی شہریوں کو بلقیس بانو کیس سے کچھ سبق سیکھنے ہوںگے۔ عدالتوں سے اُمید باقی رکھنی ہوگی۔

January 22, 2024, 1:51 PM IST

بلقیس بانو کیس: ۱۱؍مجرمین کی گودھرا جیل میں خودسپردگی

بلقیس بانو کیس کے تمام ۱۱؍مجرموں نے سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی مہلت کے مدنظر گجرات کے پنچ محل ضلع کی گودھرا جیل میں اتوار کی دیر رات خودسپردگی کردی۔

January 22, 2024, 11:35 AM IST

بلقیس بانو معاملہ: سپریم کورٹ نے مجرمین کی خودسپردگی میں مہلت کی درخواست مستردکی

آج سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے ۱۱؍مجرمین کی خودسپردگی کیلئے مہلت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے مجرمین کے حوالوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کوئی بھی حوالہ انہیں جیل جانےسے نہیں روک سکتا۔ خیال رہے کہ ۸؍ جنوری کو سپریم کورٹ نے مجرمین کورہا کرنے کے گجرات ہائی کورٹ کے حکم کو مسترد کردیا تھا۔

January 19, 2024, 2:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK