Inquilab Logo

bjp

بی جے پی کا منشور شخصیت پرستی کا مظہر

بی جے پی کے انتخابی منشور میں یکساں سول کوڈ، ایک ملک ایک انتخاب اور کرپشن مخالف جنگ پر زوردیا گیاہے۔ بقیہ حصہ میں بلند بانگ دعوؤں اور جھوٹے وعدوں کو دوہرایا گیاہے۔ اس مضمون میں اس منشور کے تین اہم موضوعات کو سمجھیں:

April 29, 2024, 1:03 PM IST

’’ بی جے پی کو ۴۰۰؍سے زائد سیٹیں اسلئے چاہئے کیونکہ وہ آئین بدلنا چاہتی ہے‘‘

بارامتی لوک سبھا حلقے کے ساسوڈ میں مہاوکاس اگھاڑی کی ریلی،این سی پی کے سربرہ شردپوار نے وزیراعظم مودی اور بی جے پی پر تنقید کی ،کہا کہ ’’مودی ،ملک میں جمہوریت کو ختم کردیں گے۔‘‘

April 29, 2024, 12:41 PM IST

مودی کے متنازع بیان پر اعتراض کرنے والے عثمان غنی گرفتار

پولیس نے بیکانیر بی جےپی اقلیتی مورچہ کے سابق صدر کو ’نقض امن‘ کی پاداش میں حراست میں لیا۔

April 29, 2024, 11:01 AM IST

’’ مجھے منہ کھولنے پر مجبور مت کرو‘‘، اسدالدین اویسی کا انوراگ ٹھاکر کو سخت جواب

اورنگ زیب کے حوالے سے انوراگ ٹھاکر کی تنقید کے جواب میں ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ کیا آپ آرین اس ملک کے نہیں ہیں جو روس اور ایران سے آئے تھے۔

April 29, 2024, 11:02 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK