Inquilab Logo Happiest Places to Work

bmc school

ایس ایس سی امتحان میں بی ایم سی اسکولوں کا رزلٹ ۹۲ء۹۲؍فیصد

ٹی ایم سی اسکولوں کا نتیجہ۹۸ء۹۱؍فیصد رہا ،بی ایم سی کی ۸۹؍اسکولوں کے نتائج ۱۰۰؍فیصد رہے،ورلی کے اسکول کی طالبہ اکشرا اجے ورما نےٹاپ کیا۔

May 15, 2025, 4:28 PM IST

بی ایم سی اسکولوں کے کئی اساتذہ کی ۵؍ ماہ کی تنخواہ کا مسئلہ اب بھی برقرار

رمضان المبارک کی آمد کے سبب انہیں اوربھی مسئلہ ہے۔ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرنے افسران کی میٹنگ بلائی ۔ جلد مسئلہ حل کرنے کی ایک مرتبہ پھریقین دہانی

March 01, 2025, 11:58 PM IST

بی ایم سی اسکولوں کے کئی اساتذہ ۵؍ما ہ کی تنخواہ سے محروم

یہ اساتذہ گھنٹے کے حساب سے تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ رمضان المبارک کی آمد قریب ہونے سےانہیںاوربھی مالی مسائل کا سامنا ہے۔ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرنے مسئلہ کا جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

February 21, 2025, 11:09 AM IST

بی ایم سی کے چند اسکولوں میں طلبہ کو رقم کی جگہ چھتریوں کی تقسیم کی شکایت

چھتری کیلئے فی طالب علم ۲۷۰؍ روپے دینے کا سرکیولر جون میں جاری ہونے کے باوجود کئی اسکولوں میں اب چھتریاں تقسیم کی جارہی ہیں

December 07, 2024, 4:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK