EPAPER
انڈین پریمیئر لیگ ۲۰۲۷ء کی منی نیلامی ۱۶؍دسمبر کو گوا میں منعقد کی جائے گی۔ تمام ۱۰؍ فرنچائز ٹیموں کو۱۵؍ نومبر تک اپنے پاس برقرار رکھے گئے اور ریلیز کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرانی ہوگی۔
October 26, 2026, 7:20 PM IST
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے بازوں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کے ۲۰۲۷ء کے ون ڈے عالمی کپ میں کھیلنے کے امکانات پر جاری بحث کے درمیان ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر متھن منہاس نے اہم بیان دیا ہے۔
October 22, 2026, 7:48 PM IST
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے سابق ہندوستانی اسپنر پرگیان اوجھا کو سینئر مردوں کی کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے، جبکہ سابق آف اسپنر رمیش پوار کو سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
October 19, 2026, 8:09 PM IST
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے وابستہ اہم فریقوں کا اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی ٹیم انڈیا کے ساتھ طے شدہ تقریب کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں آئی پی ایل کے منتظمین، ٹیم مالکان اور دیگر متعلقہ فریقوں کی شرکت متوقع تھی، جہاں لیگ سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جانا تھا۔
October 14, 2026, 5:06 PM IST
