EPAPER
جنوبی افریقہ کے نمائندے نے صہیونی ریاست پر فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا اور دیگر ممالک سے مطالبہ کیا کہ انہیں اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنا بند کر دینا چاہئے اور اس کے وحشیانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرنی چاہئے۔
April 30, 2025, 4:11 PM IST
بولیویا نے خیالی ملک کیلاسا کے اراکین کو مقامی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کے الزام میں ملک بدر کر دیا۔ ایک اخباری تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ تین مقامی گروہوں نے مبلغ نتیہ نند کے `ملک کے ساتھ زمینی لیز معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
March 26, 2025, 5:54 PM IST
حماس نے دیگر ممالک سے اپیل کی کہ وہ انسانیت کی حمایت اور بین الاقوامی انسانی قوانین اور انسانی حقوق کے قوانین کی ساکھ بحال کرنے کیلئے دی ہیگ گروپ میں شمولیت اختیار کریں۔
February 03, 2025, 7:00 PM IST
آئرلینڈ کی وزارت خارجہ نے آج اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے کیس میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ خیال رہے کہ پیر کو جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں دستاویز پیش کئے تھے جس میں ثبوت پیش کئے گئے تھے کہ اسرائیل غزہ میںنسل کشی کی کارروائیاں انجام دے رہا ہے۔
November 08, 2024, 3:16 PM IST