• Tue, 17 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

brad pitt

انجلینا اور بریڈ کی بیٹی ویوین نے بھی والد کاخاندانی نام قانونی طور پرہٹا دیا

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی اور اداکار بریڈ پٹ کی ۱۸؍ سالہ بیٹی ویوین جولی نے اپنے نام سے والد کا خاندانی نام ’پٹ‘ قانونی طور پر ہٹوا دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد وہ سابق ہالی ووڈ جوڑے کی چھ اولاد میں سے چوتھی بن گئی ہیں ۔

November 03, 2026, 4:59 PM IST

میک لارین کی پانچ تاریخی فارمولا ون کاریں فروخت کرنے کا اعلان

موٹر اسپورٹس کی معروف ٹیم میک لارین نے اپنی تاریخ کی پانچ اہم اور مکمل طور پر قابلِ استعمال فارمولا ون ریسنگ کاریں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان تاریخی کاروں میں سات مرتبہ کے عالمی چیمپئن لیوس ہیملٹن، آنجہانی برازیلی ڈرائیور ایرٹن سینا، جینسن بٹن اور لینڈو نورس سے منسلک کاریں شامل ہیں۔

October 19, 2026, 6:18 PM IST

بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی بیٹی زہارا نے والد کا خاندانی نام ہٹا دیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ انجلینا جولی کی بیٹی زہارا مارلے جولی پٹ نے قانونی طور پر اپنے نام سے والد کا خاندانی نام ’’پٹ‘‘ ہٹا دیا ہے۔ لاس اینجلس کی عدالت نے پیر، ۲۸ ؍ستمبر کو زہارا کی نام کی تبدیلی کی درخواست منظوری دے دی۔

September 29, 2026, 7:04 PM IST

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی ویوین نے ’پٹ‘ ہٹانے کیلئے اخباری اشتہار دیا

ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی ۱۸؍ سالہ بیٹی ویوین مارشلین جولی پٹ نے اپنے نام سے والد کا خاندانی نام ’’پٹ‘‘ ہٹانے کی قانونی کارروائی میں اہم مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ ویوین نے نام کی تبدیلی کا عدالتی نوٹس لاس اینجلس کے ایک اخبار میں مسلسل چار ہفتوں تک شائع کرایا ہے، جبکہ عدالت میں درخواست کی حتمی سماعت ۲؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو مقرر ہے۔ اگر درخواست منظور ہوگئی تو وہ قانونی طور پر ’’ویوین مارشلین جولی‘‘ بن جائیں گی۔

August 22, 2026, 3:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK