بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی اداکار ٹام کروز سے ۲۱؍ سال بعد لندن میں فلم ’’ایف ون‘‘کے پریمیر میں ملے۔بریڈ پٹ نے خوشی سے پھولے نہ سنبھالتے ہوئے ٹام کروز کو گلےلگا لیا۔
EPAPER
Updated: June 24, 2025, 8:15 PM IST | Mumbai
بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی اداکار ٹام کروز سے ۲۱؍ سال بعد لندن میں فلم ’’ایف ون‘‘کے پریمیر میں ملے۔بریڈ پٹ نے خوشی سے پھولے نہ سنبھالتے ہوئے ٹام کروز کو گلےلگا لیا۔
اداکار بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی ادکار ٹام کروز سے فلم ’’ایف ون‘‘ کے پریمیر میں ۲۱؍ سال بعد ملے۔ فلم کے بریڈ پٹ نے سبز رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ٹام کروز نے گہرے خاکی رنگ کا سوٹ پہنا تھا جبکہ آف وہائٹ رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔‘‘ تقریب میں بریڈ پٹ سے ملاقات کے بعد ٹام کروز اپنی خوشی پر قابو نہ رکھ سکے۔ سوشل میڈیا پرشیئر کی گئیں تصاویر میں سے ایک میں بریڈ پٹ اور ٹام کروز سے مسکراتے ہوئے گلے ملے۔‘‘
یہ بھی پڑھئے: ’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا
یاد رہے کہ ٹام کروز اور بریڈ پٹ نے ۱۹۹۴ء کی فلم ’’انٹرویو وتھ وی ویمپائر‘‘میں ایک ساتھ اسکرین شیئر کی تھی جس کی ہدایتکاری نیل جورڈن نے انجام دی تھی۔ انہیں آخری مرتبہ ۲۰۰۱ء کی فلم ’’امریکہ: اے ٹریبیوٹ ٹو ہیروز کنسرٹ‘‘ میں ایک ساتھ اسکرین شیئر کی تھی۔ یاد رہے کہ ٹام کروز کو آخری مرتبہ ان کی فلم ’’مشن امپاسبل: دی فائنل ریکوننگ‘‘ میں دیکھا گیا تھا جو امسال ریلیز ہوئی ہے۔