• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

brooklyn

نیویارک کے پارک میں ۸۹؍ ہزار ڈالر کا اے آئی روبوٹ، انسانوں سے میل جول کی تربیت

نیویارک کے بروکلین برج پارک میں ۸۹؍ ہزار ڈالر مالیت کے انسان نما اے آئی روبوٹ نے لوگوں کے ساتھ گھلنے ملنے، بچوں کو گانے سنانے اور رقص کرنے کی سرگرمیوں سے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ روبوٹ کو مستقبل میں بچوں کی دیکھ بھال، تدریس اور انسانی رفاقت کیلئے تیار کیا جا رہا ہے، تاہم اس کی بڑھتی صلاحیتوں نے انسانوں کے مستقبل سے متعلق نئے سوالات بھی کھڑے کردیئے ہیں۔

October 26, 2026, 4:44 PM IST

امریکہ: شمال مشرقی طوفان ، نیویارک اور نیو جرسی میں تباہی، ایک ہلاک

امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں کروڑوں افراد ایک طاقتور طوفان کی زد میں آ گئے ہیں جو ساحلی سیلاب، بجلی کی بندش، سفری افراتفری اور اسٹیڈیم کی تقریبات کی منسوخی کا سبب بنا ہے، یہ طوفان نیویارک اور نیو جرسی میں بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بنا۔

September 27, 2026, 9:38 PM IST

زیرِ حراست نکولس مادورو نے پہلی تصویر شیئر کی، مقدمہ جون ۲۰۲۷ء میں شروع ہوگا

وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی حراست میں رہتے ہوئے پہلی مرتبہ اپنی تصاویر جاری کی ہیں۔ ۳۰؍ اگست کو جاری کی گئی تصاویر ۲۵؍ جون کی ہیں، جن میں مادورو فتح کا نشان بناتے دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنے حامیوں کے نام پیغام میں کہا، ’’ہم مضبوط کھڑے ہیں، ہمارے دل آپ کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں۔‘‘ مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس اس وقت بروکلین کے میٹروپولیٹن حراستی مرکز میں بغیر ضمانت کے زیرِ حراست ہیں، جبکہ امریکی عدالت نے ان کے مقدمے کی سماعت یکم جون ۲۰۲۷ء سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

August 31, 2026, 2:21 PM IST

نیویارک: ظہران ممدانی کی حمایت یافتہ امیدواروں کی بڑی کامیابی

نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی کی حمایت یافتہ امیدواروں نے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے پارٹی کی روایتی قیادت کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ دو موجودہ امریکی نمائندے اپنے مضبوط انتخابی حلقوں میں شکست کھا گئے جبکہ متعدد ترقی پسند اور ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔

June 24, 2026, 6:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK