EPAPER
بیلجیئم کی یونیورسٹی طلبہ نے ٹیوشن فیس میں اضافے، تعلیمی کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے `اشرافیہ تعلیمی پالیسیوں کی مذمت کی، ساتھ ہی مفت، اعلیٰ معیار کی تعلیم کا مطالبہ کیا۔
November 13, 2026, 9:42 PM IST
ہندوستان اور یوروپی یونین نے مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر عمل درآمد کی تیاریوں، باہمی تجارت کو آسان بنانے، کسٹم کے طریقۂ کار میں بہتری اور اقتصادی سلامتی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
November 09, 2026, 6:06 PM IST
بیلجیئم مشتبہ غیر قانونی تارکین وطن کے لیے گھروں کی تلاشی کی اجازت دے گا، پارلیمنٹ نے جمعہ کی صبح ایک متنازعہ قانون کی منظوری دی جس میں پولیس کو مشتبہ غیر دستاویزی تارکین وطن کے گھروں میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے جنہوں نے ملک چھوڑنے کے احکامات کو نظر انداز کیا ہے۔
November 06, 2026, 3:52 PM IST
بلجیم میں ۲۰۲۷ء کے بجٹ پر کئی ہفتوں سے جاری مذاکرات ناکام ہونے کے بعد وزیراعظم بارٹ ڈی ویور نے بادشاہ فلپ کو اپنی حکومت کا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ پانچ جماعتی اتحاد میں تقریباً ۱۰؍ ارب یورو کے مالیاتی خلا کو پُر کرنے کے طریقے پر اتفاق نہیں ہوسکا؛ ایک طرف اخراجات، خصوصاً صحت کے شعبے میں کٹوتیوں کی تجویز ہے تو دوسری جانب اتحادی جماعتیں زیادہ دولت رکھنے والوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔
November 02, 2026, 5:40 PM IST
