Inquilab Logo Happiest Places to Work

bsnl

ٹیکس دہندگان کیلئے آسانیاں پیدا کرنے حکم

وزیر مالیات نے عام شہریوں کی پریشانی کا اعتراف اور افسران کی سست روی پر مایوسی کا اظہار کیا، ہدایت دی کہ لوگوں کو در در بھٹکنے پر مجبور نہ کریں۔

July 27, 2026, 1:00 PM IST

دنیا بھر میں بی ایس این ایل کے نئے سیٹیلائٹ فون کا چرچا

سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل کے نئے سیٹیلائٹ فون نے گوگل ٹرینڈز اور سوشل میڈیا پر غیر معمولی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ ایک لاکھ ۳۴؍ ہزار ۱۶۶؍ روپے قیمت والے اس فون کی خاص بات یہ ہے کہ یہ موبائل ٹاورز کے بغیر براہِ راست سیٹیلائٹس کے ذریعے کال اور پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ تاہم کمپنی نے واضح کیا ہے کہ یہ فون عام اسمارٹ فون کی طرح ہر شخص کو فروخت نہیں کیا جائے گا بلکہ محکمۂ ٹیلی مواصلات (DoT) کی منظوری اور سخت جانچ پڑتال کے بعد ہی اہل خریداروں کو جاری کیا جائے گا۔ مہنگی قیمت، سخت ضابطوں اور جدید سیٹیلائٹ ٹیکنالوجی نے اسے عالمی سطح پر بحث کا موضوع بنا دیا ہے۔

July 11, 2026, 6:52 PM IST

بی ایس این ایل نے بنا موبائل ٹاور کے چلنے والا سیٹلائٹ فون لانچ کیا

بی ایس این ایل نے بنا موبائل ٹاور کے چلنے والا سیٹلائٹ فون لانچ کیا، یہ قریبی۴؍جی یا۵؍ جی ٹاورسے منسلک ہونے کے بجائے براہِ راست زمین کے گرد گردش کرنے والے سیٹلائٹس سے رابطہ کرتا ہے، جس کے سبب یہ سمندر، پہاڑ اور جنگل میں بھی بلا روک اپنی خدمات انجام دے سکتا ہے۔

July 10, 2026, 5:38 PM IST

نوی ممبئی ایئرپورٹ پر موبائل نیٹ ورک مسائل حل، مسافر مطمئن

نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر افتتاح کے بعد سامنے آنے والے موبائل نیٹ ورک مسائل اب حل ہو گئے ہیں۔ مسافروں کے مطابق اب ایئرٹیل، ووڈافون آئیڈیا اور بی ایس این ایل کی سروسیز بغیر کسی رکاوٹ کے کام کر رہی ہیں۔ ابتدائی دنوں میں سگنل نہ ہونے کی شکایات کے بعد حکام اور ٹیلی کام کمپنیوں کی مداخلت سے صورتحال بہتر ہوئی ہے، جبکہ جیو کے ساتھ معاہدہ بھی جلد متوقع ہے۔

April 11, 2026, 5:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK