EPAPER
اس دلکش اور دلفریب آبشار تک لوناولا ریلوےاسٹیشن سے آسانی سے پہنچا جاسکتا ہے جبکہ سڑک کے ذریعہ یہاں جانا بھی کافی آسان ہے۔
July 24, 2025, 12:23 PM IST
یہ خوبصورت مقام پرتگالیوں،میسور کے حکمرانوں،انگریزوں اور ڈچ حکومتوں کا گواہ رہا ہے،یہاں قدرتی طورپر خوبصورتی اور تاریخی یادگاریں ہیں۔
July 23, 2025, 12:36 PM IST
ٹاٹا کے ذریعہ قائم کئے گئے اس برانڈ کے ملک بھر میں ۲۳۰؍ سے زیادہ اسٹور موجود ہیں جبکہ ممبئی میں بھی اس کے متعدد اسٹورز ہیں۔
July 22, 2025, 12:32 PM IST
اہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم ’’سیارہ‘‘نے ایڈوانس بکنگ میں توقع سے زیادہ ٹکٹیں فروخت کر کے سوشل میڈیا پر طوفان برپاکر دیاہے۔ موہت سوری کی اداکاری سے مزین فلم نے ایڈوانس بکنگ کے معاملے میں سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ ’’چھاوا‘‘کا ریکارڈ بھی توڑ سکتی ہے۔
July 18, 2025, 3:42 PM IST