• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bulgaria

نیدرلینڈز کا غزہ سے متعلق خدشات کے باعث ’یوروویژن ۲۰۲۷ء‘ میں شرکت سے انکار

نیدرلینڈز نے غزہ میں جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے باعث ۲۰۲۷ء کے یوروویژن سانگ مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈچ عوامی نشریاتی ادارے AVROTROS کا کہنا ہے کہ فوجی تنازع میں ملوث کسی ملک کی شرکت کے باعث مقابلے کی غیر جانبدار حیثیت متاثر ہو رہی ہے، جبکہ یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) کی جانب سے حالیہ اقدامات بھی ادارے کا اعتماد بحال کرنے کیلئے کافی نہیں ہیں۔

August 25, 2026, 2:40 PM IST

ایران نے مستقل جنگ بندی پر زور دیا؛ یورپ پر حملہ کرسکتا ہے ایران: ایف ٹی رپورٹ

فنانشل ٹائمز نے دو نامعلوم اندرونی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کے جنگ کو مزید آگے بڑھانے کے امکان کے پیش نظر، ایرانی افواج نے یورپ میں امریکی اثاثوں پر حملہ کرنے کے امکان کا جائزہ لیا ہے۔ ممکنہ اہداف میں مبینہ طور پر بلغاریہ کا بیزمر (Bezmer) ایئر بیس، قبرص میں موجود تنصیبات اور آبنائے ہرمز میں زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبلز شامل ہیں۔ اس رپورٹ کے جواب میں، نیٹو (NATO) کے ایک اہلکار نے کہا کہ اتحاد کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے اور اپنے ارکان کے دفاع کیلئے ضروری اقدامات کرے گا۔

August 19, 2026, 7:24 PM IST

فن لینڈ میں ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر کا آخری مرحلہ

آئی سی سی مردوں کے ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر کا آخری مرحلہ اس ہفتے فن لینڈ میں شروع ہوگا، جہاں ۱۴؍ سے ۲۱؍ اگست تک ۱۰؍ ٹیمیں ۲۰۲۷ء کے آئی سی سی مردوں کے ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر میں جگہ بنانے کے لیے مقابلہ کریں گی۔

August 12, 2026, 6:46 PM IST

اویس یعقوب نے ناقابلِ شکست بلغارین حریف کو صرف ۴؍ منٹ میں ڈھیر کردیا

جموں و کشمیر کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے )(MMA) فائٹر اویس یعقوب نے اپنے پروفیشنل کریئر کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئےبریو کامبیٹ فیڈریشن ۱۰۷؍ (BRAVE Combat Federation 107) میں بلغاریہ کے ناقابلِ شکست فائٹر ڈیلیان جارجیف کو پہلے ہی راؤنڈ میں صرف چار منٹ کے اندر ٹیکنیکل ناک آؤٹ کے ذریعے شکست دے دی۔

August 03, 2026, 1:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK