Inquilab Logo Happiest Places to Work

byculla

بائیکلہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی کرسی پر مسافروں کا بیٹھنا دشوار!

یہاں ریلوے اسٹیشن پر ایسی ڈیزائن والی کرسی لگائی گئی ہے جو کرسی تو ہے مگر اس کا استعمال مسافروں کیلئے دشوار ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اس قدر تنگ ہے اور بیٹھنے کی جگہ اتنی مختصر پٹی لگائی گئی ہے جو عام مسافروں کیلئے بے مقصد معلوم ہوتی ہے

May 20, 2025, 6:01 PM IST

ہندوستانی مسجد کے باہر احتجاج کرنے پر وارث پٹھان کوحراست میں لیا گیا

دیگر مظاہرین کے ساتھ ۲؍گھنٹے تک پولیس اسٹیشن میں بٹھاکر رکھا گیا،انتباہ دے کر چھوڑ دیا گیا۔

April 11, 2025, 11:07 PM IST

بائیکلہ چڑیاگھر میں نیا’ سانپ پارک‘ قائم کیاجائیگا، جلد ہی ٹینڈر طلب کئے جائینگے

۱۶؍ہزار۸۰۰؍ مربع فٹ کے رقبے پر ایک نیا پارک بنانے کا منصوبہ ہے، جس میں ۱۴؍الگ الگ اقسام کے سانپ رکھے جائیں گے۔

January 23, 2025, 4:27 PM IST

بائیکلہ : قدیم رانی باغ چڑیا گھر کا میوزیم ۴؍ سال بعد دوبارہ شروع

بھاؤداجی لاڈ میوزیم کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ دیویندرفرنویس اور میونسپل کمشنر بھوشن گگرانی بھی موجود تھے۔

January 09, 2025, 3:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK