• Thu, 30 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

car

یو اے ای: ہندوستانی شخص انیل کمار بولا نے ۲۴۰؍ کروڑ کی لاٹری جیتی

یو اے ای میں ہندوستانی شخص انیل کمار بولا نے ۲۴۰؍ کروڑ کی لاٹری جیتی،انہوں نےاپنی والدہ کی تاریخ پیدائش والی لاٹری کا ٹکٹ منتخب کیا تھا، اپنی جیت پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو متحدہ عرب امارات کی سیر کرائیں۔

October 29, 2025, 9:05 PM IST

عالمی نمبر ایک الکاراز پیرس ماسٹرس کے دوسرے راؤنڈ میں باہر

عالمی نمبر وَن کارلوس الکاراز۲۰۲۵ء پیرس ماسٹرس کے دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے کیمرون نوری (نمبر۳۱) سے سنسنی خیز تین سیٹ کا میچ ہار کر باہر ہو گئے۔ پہلا سیٹ ۴۔۶؍ سے ہارنے کے بعد، بائیں ہاتھ کے برطانوی کھلاڑی نے اگلے دو سیٹ ۳۔۶، ۴۔۶؍سے جیت کر میچ کا رخ موڑ دیا۔

October 29, 2025, 3:39 PM IST

یوکرین: چرنوبل کے کتے نیلے پڑنے لگے، وائرل ویڈیوز اور تصاویر پر دنیا حیران

’ڈاگز آف چرنوبل‘ نامی گروپ نے سوشل میڈیا پر چند ویڈیوز پوسٹ کئے ہیں جن میں دکھائے گئے کئی کتوں کی کھال پر گہرا نیلا رنگ دیکھا جاسکتا ہے۔

October 28, 2025, 5:54 PM IST

شٹ ڈاؤن کا اثر: لاکھوں امریکیوں کی خوراک اور پری اسکول کی امدادمیں کٹوتی کا خدشہ

یکم نومبر سے ۱۳۰ سے زائد ’ہیڈ اسٹارٹ‘ پری اسکول پروگرام کی فنڈنگ بند ہوسکتی ہے جس سے ۶۵ ہزار سے زائد بچوں کے ابتدائی تعلیم اور دیکھ بھال سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔

October 28, 2025, 5:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK