EPAPER
جنوبی ہند کے اداکارہ کے شوہر راج نیدیمورو کون ہیں؟ ان کا پہلا رشتہ ۷؍ سال قبل ختم ہوا تھا۔ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو اپنے پہلے شوہر ناگا چیتنیا سے علیحدگی کے بعد راج نیدیمورو کے ساتھ اپنے تعلقات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دونوں نے پیر کو شادی کی۔ یہ سمانتھا کی دوسری شادی ہے۔ ناگا چیتنیا کے ساتھ ان کی پہلی شادی زیادہ دیر نہیں چل سکی۔ سمانتھا روتھ پربھو اور راج نیدیمورو کی شادی کی خبر فلم انڈسٹری میں موضوع بحث بن گئی ہے کیونکہ انہوں نے اسے خفیہ رکھا تھا۔
December 01, 2025, 4:09 PM IST
اسٹریمنگ کا سب سے بڑا وعدہ تھا ’ایڈ فری تجربہ‘ ،مگر جیسے ہی پلیٹ فارمز پر صارفین کی تعداد بڑھی اور مسابقت میں اضافہ ہوا، کمپنیوں نے اشتہارات دکھانا شروع کردیا۔
November 30, 2025, 5:44 PM IST
ایک گاؤں میں ایک عورت رہتی تھی۔ اُس کے دو بیٹے تھے۔ ایک بیٹا کمانے کیلئے پردیس گیا تھا دوسرا اُسی کیساتھ رہتا تھا۔ تھوڑے دنوں پہلے اس کی موت ہوگئی تھی۔ بڑھیا اب بالکل تنہا رہ گئی تھی۔ وہ رات دن اپنے مرے ہوئے بیٹے کو یاد کرتی۔ وہ جانتی تھی کہ اب وہ کبھی واپس نہیں آئیگا۔
November 29, 2025, 11:34 AM IST
ان دنوں ذرائع ابلاغ میں انگریزی لفظ ’پیراسوشل ‘ موضوع بحث ہے۔ دراصل اسے’کیمبرج ڈکشنری‘ نے’ورڈ آف دی ایئر‘ قراردیا ہے۔
November 26, 2025, 4:24 PM IST
