EPAPER
میں نے ایس ایس سی میں ۸۶؍ فیصد سے کامیابی حاصل کی ہے ۔ جے ای ای کرنا ہے ۔ ایروناٹیکل انجینئرنگ یا میکانیکل انجینئرنگ کا ارادہ ہے۔ امید ہے آپ بہتر مشورہ دیں گے۔
August 30, 2025, 4:47 PM IST
میں نے بی ایم ایس مکمل کیا ہے ۔ آگے کیا کروں سمجھ میں نہیں آ رہا ہے ۔ آپ سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
August 30, 2025, 4:16 PM IST
میں ریڈیولوجی کرنا چاہتا ہوں، یہ بھی بتادوں کہ مجھے بارہویں میں پی سی بی میں ۱۳۷؍ مارکس ملے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں یہ کورس کرسکتا ہوں اور نیٹ میں کتنے مارکس چاہئے، رہنمائی فرمائیے۔
August 22, 2025, 6:04 PM IST
میں نے ابھی ایف وائی بی کام میں ایڈمیشن لیا ہے اور مستقبل میں کامرس سے منسلک گورنمنٹ ملازمتوںکا ارادہ ہے ۔ میں مراٹھی برائے نام جانتا ہوں، براہ مہربانی میری رہنمائی کیجئے۔
August 04, 2025, 4:42 PM IST