EPAPER
کانگریس لیڈر سچن پائلٹ کا الزام، پارٹی نے نئی دہلی، احمد آباد، اندور، بنگلور، حیدر آباد، لکھنؤ اور غازی آباد میں پریس کانفرنسیں کیں اور حقائق پیش کئے۔
September 06, 2026, 9:49 AM IST
ایک رپورٹ کے مطابق آر جی آئی کا فیصلہ ہےکہ آئندہ ذات پرمبنی مردم شماری کے دوران لوگوں کے سامنے ذاتوںکی فہرست کا متبادل پیش کرنے کی بجائےایک سیدھا سوال پوچھا جائے گا ۔اس میں بظاہر کوئی حرج نہیں مگر حقیقتاً یہ کاسٹ سینسس کا خاتمہ ہوگا۔
August 27, 2026, 4:48 PM IST
کانگریس نے مرکز کو متنبہ کرتے ہوئے سوال کیا کہمردم شماری سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن میں ذات پر مبنی مردم شماری کا کوئی ذکر کیوں نہیں ہے؟
June 18, 2025, 8:29 AM IST
ملکارجن کھرگے کی کانگریس کارکنان کو تلقین ، معاملے کو نڈر ہو کر عوام کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت، ریزرویشن کی حد پر نظر ثانی پر زور۔
May 24, 2025, 12:47 PM IST
