EPAPER
’مردم شماری ۲۰۲۷ء‘ دو مرحلوں میں کرائی جائیگی،پہلے مرحلے میں اپریل اور ستمبر۲۰۲۶ء کے درمیان گھروںکی فہرست اور گنتی ہوگی،اور دوسرے میں فروری۲۰۲۷ء میں لوگوں کی گنتی ہوگی، ایک شخص پر ۹۷؍روپے خرچ ہونگے، مردم شماری کیلئے ۱۱۷۱۸؍ کروڑ روپے منظور
December 13, 2025, 8:42 AM IST
پہلا مرحلہ اپریل میںہائوس لسٹنگ کا ہو گا ، دوسرا مرحلہ فروری ۲۰۲۷ء میں آبادی کی گنتی کا ہو گا، ساتھ میں ذات پر مبنی سروے بھی ہو گا
December 04, 2025, 6:36 AM IST
بی جے پی نے الیکشن کمیشن کے سامنے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ۲۳؍ برسوں میں مغربی بنگال میں مسلم ووٹروں کی تعداد میں ۷ء۱۲۷؍ فیصد اضافہ ہوا ہے، جو ہندو ووٹروں کے ۳ء۷۲؍ فیصد اضافے کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ ترنمول کانگریس نے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ۲۰۱۱ء کے بعد مردم شماری نہ ہونے کے باعث ایسے اعداد و شمار غیر معتبر ہیں اور بی جے پی محض تقسیم کی سیاست کر رہی ہے۔
November 23, 2025, 9:36 PM IST
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو واضح کیا کہ وہ اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے لئےگنتی کا فارم اس وقت تک نہیں بھریں گی جب تک کہ ریاست کا ہر شہری فارم نہیں بھرتا۔
November 07, 2025, 11:17 AM IST
