Inquilab Logo Happiest Places to Work

central railway

امرت بھارت کے تحت وزیراعظم کے ہاتھوں سینٹرل ریلوے کے ۴؍اسٹیشنوں کا افتتاح

دیگر اسٹیشنوں کے مقابلے ان اسٹیشنوں میں داخل ہونےکے بعد مسافر وں کوخوشگوار ماحول میسر آئے گا۔ ریلوے انتظامیہ کا دعویٰ۔

May 23, 2025, 5:13 PM IST

ورلڈ ہیریٹج ڈے کی مناسبت سے ریلوے کی تاریخی عمارتوں کی معلومات فراہم کی گئی

’ہیریٹج واک‘ میں ریلوے ملازمین کو چرچ گیٹ اورباندرہ ریلوے اسٹیشن کی عمارتوں کی تاریخ اور اس کا پس منظربتایا گیا۔

April 21, 2025, 11:55 AM IST

سینٹرل ریلوے نے قدیم سائن بریج کا انہدام شروع کردیا

سینٹرل ریلوے نے گزشتہ برس آمدورفت کیلئے بند کئے گئے ۱۱۲؍ سال پرانے سائن بریج کو منہدم کرنے کی کارروائی اتوار کو شروع کردی ہے۔

April 21, 2025, 11:53 AM IST

سینٹرل ریلوے کے ۱۷۲؍سال مکمل

پہلی ٹرین ۱۶؍اپریل ۱۸۵۳ءکو چلائی گئی تھی ،بدھ کو سالگرہ منائی گئی ،کیک کاٹا گیا اورجنرل منیجر نے ملازمین کومبارکباد دی

April 17, 2025, 8:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK