EPAPER
پیرس سینٹ جرمین کے حامیوں نےچمپئن لیگ کے فائنل کے دوران ’’غزہ میں نسل کشی بند کرو‘‘ کا بینر لہرایا، انہوں نے یہ بینر اس وقت لہرایا جب ان کے کھلاڑی اشرف حکیمی نے اپنی سابقہ ٹیم انٹر میلان کے خلاف۱۲؍ ویں منٹ میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔
June 01, 2025, 10:06 PM IST
سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے کے مقابلے میں فاتح ٹیم نے ایک کے مقابلے۲؍گول سے کامیابی حاصل کی،روئز اور اشرف نے گول کئے۔
May 09, 2025, 12:59 PM IST
دونوں لیگ میں مشترکہ طور پر۶-۷؍ سے جیت کرانٹرمیلان نے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔
May 08, 2025, 10:29 AM IST
چمپئن لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے لیگ کے مقابلے میں انٹر میلان اور بارسا کا میچ۳۔۳؍سے برابر،لامین یمال کی شاندار کارکردگی۔
May 02, 2025, 2:26 PM IST