EPAPER
چھتیس گڑھ کی طوفانی بارش سے گڈچرولی میں سیلابی صورتحال۔مریضوں کوہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کیا گیا۔
September 28, 2026, 12:23 PM IST
چھتیس گڑھ کے رائے پور کے ایک اسکول میں پروگرام کے دوران برقعے کو نشانہ بناکر مبینہ مذہبی نعرے لگائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایس آئی او چھتیس گڑھ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
September 21, 2026, 8:30 PM IST
چھتیس گڑھ کے دھمتری شہر میں آوارہ مویشیوں سے پریشان لوگوں نے اتوار کو ایک بے قابو بیل کو باندھ کر کوتوالی تھانے پہنچا دیا اور اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔معاملہ شہر کے سندر گنج وارڈ کا ہے۔
September 14, 2026, 11:23 AM IST
ہندوستان میں ایک استاد پر منحصر اسکولوں کی تعداد ایک سال میں مجموعی طور پر ۳۲۸۲؍ کم ہوئی ہے، لیکن ریاستی سطح پر صورتحال یکساں نہیں رہی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ۲۶۔۲۰۲۵ء میں ایک ٹیچر والے اسکولوں کی تعداد گھٹ کر ۱۰۰۸۴۳؍ رہ گئی۔ اس کے برعکس آندھرا پردیش میں ایک استاد والے اسکولوں کی تعداد ۳۴۴۵؍ بڑھ کر ۱۶۳۵۷؍ ہوگئی۔
August 08, 2026, 6:45 PM IST
