EPAPER
غزہ جنگ کے آغاز کے بعد مغربی کنارے سے ۲۰۰؍ سے زائد عیسائی خاندان ہجرت کرچکے ہیں، جبکہ بڑھتے اسرائیلی آبادکار حملوں، فوجی چیک پوسٹوں، نقل و حرکت کی پابندیوں اور معاشی مشکلات نے مزید خاندانوں کو بیرونِ ملک جانے پر مجبور کردیا ہے۔ مغربی کنارے میں اس وقت تقریباً ۴۰؍ ہزار سے ۴۵؍ ہزار عیسائی آباد ہیں، جو آبادی کا ایک فیصد سے کچھ زیادہ ہے۔
August 10, 2026, 7:36 PM IST
جنوبی کوریا کےقمری مدار گرد مشن ڈینوری نے تقریباً۴؍ میٹرک ٹن وزنی راکٹ اسٹیج کے چاند کی سطح سے ٹکرانے سے پہلے اور بعد کے مقام کی تصاویر لیں۔
August 07, 2026, 9:31 PM IST
امریکی خلائی کمپنی SpaceX کے Falcon 9 راکٹ کا ایک ناکارہ بالائی مرحلہ (Upper Stage) بدھ کو تقریباً ۸۷۰۰؍ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چاند کی سطح سے ٹکرا گیا۔ ماہرین فلکیات نے تصدیق کی ہے کہ یہ تصادم غیر ارادی تھا اور اسے کئی ماہ پہلے ہی پیش گوئی کے ذریعے متوقع قرار دیا گیا تھا۔
August 06, 2026, 3:19 PM IST
دنیا کے سب سے بڑے ڈجیٹل کیمرے سے لی گئی نئی فلکیاتی تصویر نے کائنات کی وسعت کا حیرت انگیز منظر پیش کرتے ہوئے پانچ لاکھ سے زائد کہکشاؤں کو ایک ہی فریم میں قید کر لیا۔ یہ تاریخی کامیابی سائنسدانوں کو کائنات کی تشکیل اور ارتقا کو پہلے سے کہیں زیادہ گہرائی سے سمجھنے میں مدد دے گی۔
August 03, 2026, 9:31 PM IST
