کویت، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان، عراق، ترکی اور مصرجیسے تمام مسلم ممالک نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہوئے مفاہمتی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی فرمانروا کنگ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت بھیجی ہے۔
ایران اور سعودی عرب میں معاہدے کے بعد چین کے صدر رو س اور یوکرین کےد رمیان ثالثی کرسکتےہیں، وہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی کیلئے بھی سرگرم ہیں
چین میں کورونا وائرس کے باعث حالات گزشتہ دنوں تشویشناک تھے۔
کن گانگ کابطور وزیر خارجہ پہلی بار پریس کانفرنس سے خطاب ،امریکہ پر کنٹرول اور جبرکا سنگین الزام