EPAPER
للت مودی کی برطانیہ کے دارالحکومت میں واقع رہائش گاہ پر منعقدہ اس تقریب میں ۳۰۰ سے زائد لوگ شریک تھے جن میں وہ مہمان بھی شامل تھے جو بین الاقوامی سطح پر سفر کرکے آئے تھے۔
July 05, 2025, 9:38 PM IST
فہرست میں کرس گیل ، اے بی ڈی ویلیئرس ، روہت شرما، ایم ایس دھونی اور کیرون پولارڈ شامل۔ ان بلے بازوں نے ٹیم کی فتح میں اہم رول ادا کیا ہے
March 29, 2023, 11:32 AM IST
یسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز کرس گیل نے ٹی۲۰؍ کرکٹ میں ایک خاص مقام حاصل کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف ۵؍ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ۲۰؍ انٹرنیشنل میں گیل نے۳۸؍ گیندوں پر۶۷؍ رن کی اننگز کھیلی۔
July 14, 2021, 1:11 PM IST
محدود اوورس کی کرکٹ میں دنیا کے سب سے دھماکہ خیز بلے باز کرس گیل نے کہا ہے کہ وہ واقعی ٹیم ویسٹ انڈیز کے لئے کھیلنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا دل یہاں بستا ہے۔
March 03, 2021, 1:08 PM IST