EPAPER
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کی ہندو پس منظر سے تعلق رکھنے والی اہلیہ اوشا وینس (سابقہ اوشا چندرا) ایک دن کیتھولک چرچ کی تعلیمات سے متاثر ہو کر عیسائیت قبول کر لیں گی۔ انہوں نے یہ بیان بدھ کو مسی سیپی میں منعقدہ ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے کے ایک پروگرام سے خطاب کے دوران دیا۔ اس بیان پر کافی ہنگامہ ہے۔
October 31, 2025, 5:02 PM IST
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ جنوری سے اب تک تقریباً ۵؍ لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا، ان میں سے ۷۰؍ فیصدپر الزامات عائد ہیںیا انہیں مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔
October 21, 2025, 4:24 PM IST
ٹرمپ نے اعلان کیاکہ ان کی انتظامیہ سرکاری اسکولوں میں دعا کا تحفظ کرے گی،انہوں نے کہا کہ عظیم قوم بننے کیلئے مذہب کا ہونا ضروری ہے۔
September 09, 2025, 9:08 PM IST
آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس مقام پر صلیب کی موجودگی اور مٹی کے برتنوں اور شیشے کے ٹکڑوں کی دریافت کی بنیاد پر، یہ مقبرہ بازنطینی دور سے تعلق رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ بازنطینی سلطنت کا آغاز چوتھی صدی عیسوی میں ہوا تھا۔ یہ رومی سلطنت کی توسیع تھی جس کا دارالحکومت قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) تھا۔
June 09, 2025, 8:04 PM IST
