Inquilab Logo Happiest Places to Work

company

ایک کمزور پاس ورڈ کے سبب ۱۵۸؍ سال پرانی برطانوی کمپنی کا سسٹم ہیک

جس سے’کے این پی‘ نامی لاجسٹک کمپنی کا کام کاج ٹھپ پڑگیا اوروہ دیوالیہ ہوگئی ، اکیرا نامی ہیکرز کے ’رینسم ویئر اٹیک‘ سے نارتھمپٹن شائر میں واقع کمپنی کے۷۰۰؍ملازمین بے روزگار ہوگئے.

July 24, 2025, 1:04 PM IST

ایس بی آئی نے ریلائنس کمیونیکیشنز، انیل امبانی کو”فراڈ“ کے طور پر درجہ بند کیا

۲۰۱۹ء میں، ٹیلی کام فرم نے تقریباً ۴۵ ہزار کروڑ روپے کے قرض کی ادائیگی کیلئے اثاثے فروخت کرنے میں ناکامی کے بعد نیشنل کمپنی لاء ٹریبونل کے ذریعے دیوالیہ پن کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

July 22, 2025, 4:30 PM IST

ممبئی: فرضی شئیر ٹریڈنگ کے ذریعے ایک تاجر سے ۴؍ کروڑ ۲۱؍ لاکھ کی فریب دہی

ایک معزز سرمایہ کاری فرم کے فرضی ایگزیکٹو کھاتہ داروں نے ایک فرضی شیئر ٹریڈنگ اسکیم کے ذریعے پیڈر روڈ کے۵۷؍ سالہ تاجر کو فریب دے کر ۴؍کروڑ ۲۱؍ لاکھ روپے کی رقم حاصل کر لی۔

July 20, 2025, 10:08 PM IST

این ویڈیا ۴؍ کھرب ڈالر مارکیٹ ویلیو تک پہنچنے والی پہلی کمپنی بن گئی

این ویڈیا۴؍ کھرب ڈالر مارکیٹ ویلیو تک پہنچنے والی پہلی کمپنی بن گئی، مصنوعی ذہانت کی مانگ سے چپ بنانے والی سربراہ کمپنی کے حصص میں ۲؍ اعشاریہ ۶؍ فیصد کا اضافہ ہوا۔ این ویڈیا کے اس سنگ میل کو حاصل کرنے بعد اس کے سی ای او جینسن ہوانگ کی دولت ۱۴۰؍ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

July 10, 2025, 4:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK