• Wed, 09 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

corporate

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ اچانک ملتوی ہونے کی خبر

ہندوستان میں جی ایس ٹی کونسل میٹنگ کے تعلق سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جی ایس ٹی کونسل کی ۵۷؍ویں میٹنگ، جو ۱۲ ستمبر ۲۰۲۶ء کو ہونے والی تھی، ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ میٹنگ کی تاریخ تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ مختلف ریاستی حکومتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا اور اس بارے میں فیصلہ پیر کو متوقع ہے۔

September 06, 2026, 7:03 PM IST

ایئر انڈیا ایکسپریس کے کیبن کریو اور فرنٹ لائن اسٹاف کے لیے نئے یونیفارم متعارف

ٹاٹا گروپ کی ایئر لائن ایئر انڈیا ایکسپریس نے اپنے کیبن کریو اور فرنٹ لائن اسٹاف کے لیے نئے یونیفارم متعارف کرائے ہیں۔ نئے یونیفارم میں جدید ڈیزائن کے ساتھ ہندوستان کی مختلف ریاستوں کی روایتی ٹیکسٹائل اور دستکاری کو شامل کیا گیا ہے۔

September 02, 2026, 5:24 PM IST

ٹائمز اسکوائر پرحملہ کا شکار ہونےوالی ایرن پیاسینٹی کون تھیں؟

بینک آف امریکہ کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی (Erin Piacenti) ایک وکیل اور بینکنگ شعبے سے وابستہ پروفیشنل تھیں۔ وہ بینک کے گلوبل کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ڈویژن میں کام کر رہی تھیں اور تقریباً ۱۸؍ ماہ سے بینک سے وابستہ تھیں۔

September 02, 2026, 2:55 PM IST

جیل میں قید صحافی روی نائر سے۴۰؍ سے زائد تارکین وطن تنظیموں کا اظہار یکجہتی

جیل میں قیدصحافی روی نائر کے ساتھ ۴۰؍ سے زائد تارکین وطن تنظیموں نے اظہار یکجہتی کیا ہے، جنہیں اڈانی گروپ کے مبینہ بدعنوانی کے طریقوں پر تنقید کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

August 27, 2026, 5:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK