EPAPER
کورونا مخالف ٹیکہ بنانے والی دواسازکمپنی کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح لوگوں کی سلامتی ہے۔
May 04, 2024, 1:07 PM IST
کورونا کے دور میں کووی شیلڈ ویکسین لینے کے بعد ۲؍ لڑکیوں کی موت کے معاملے میں اہل خانہ سرگرم۔
May 03, 2024, 7:39 AM IST
آر جے ڈی نے سوال کیا کہ اس کی وجہ سے ہونے والی اموات کا ذمہ دار کون ہوگا؟، کانگریس کے اجے رائے نے حکومت پر عوام کی جان کا سودا کرلینے کا الزام لگایا، اکھلیش یادو نے ٹیکہ کو منظوری دینے والوں کے خلاف مقدمہ کا مطالبہ کیا
May 02, 2024, 8:55 AM IST
برطانوی کمپنی ایسٹرا زینکا نے تسلیم کیا کہ اس کے ویکسین سے مضراثرات ہوسکتے ہیں، اس اعتراف کے نتیجےمیں ہندوستان میں تشویش بڑھ گئی ہے کیونکہ یہاں سیرم انسٹی ٹیوٹ نے اسی فارمولے سےکووی شیلڈ بنائی تھی جس کا ۱۷۵؍ کروڑ افراد نے ڈوز لیا تھا۔
May 01, 2024, 1:00 PM IST