EPAPER
۵؍میچوں کی ٹی ۲۰؍ سیریز میں آسٹریلیا نے ۰۔ ۳؍ کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی
July 27, 2025, 11:42 AM IST
دوسری اننگز میں ہندوستان کی شروعات خراب رہی۔ کپتان گل نے نصف سنچری بنائی اور انگلینڈ کی برتری کو کم کرنے کی کوشش کی۔
July 27, 2025, 11:41 AM IST
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں ۳۵۸؍ رن بنائے۔ ہندوستان نے اس سیریز میں اب تک ۶؍ بار ۳۵۰؍رن سے زائد کا اسکور کیا ہے، جو کسی ٹیسٹ سیریز میں ان کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔
July 26, 2025, 12:21 PM IST
ہمپی اور دویہ نے اگلے سال منعقد ہونے والے خواتین کینڈی ڈیٹس کے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرلیا.
July 26, 2025, 12:09 PM IST