EPAPER
برطانیہ میں کنگ چارلس سوئم کی تصویر والے نئے کرنسی نوٹ کا اجراء۔ یاد رہے کہ ۲۰۲۲ء میں ملکہ ایلزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے چارلس برطانیہ کے شہنشاہ منتخب ہوئے تھے۔ تاہم، ان کی تصویر والے کرنسی نوٹ جون سے برطانیہ میں جاری ہوں گے۔
February 21, 2024, 9:00 PM IST
ہلدوانی، اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والا بنمیت سنگھ ’’ڈارک ویب‘‘ کے ذریعے امریکہ سمیت ۵۰؍ ممالک میں کنٹرول شدہ منشیات فروخت کرتا تھا۔ گاہک اسے کرپٹو کرنسی میں ادائیگی کرتے تھے۔ بنمیت سنگھ نے قبول کیا کہ وہ ۱۵۰؍ ملین ڈالر کی منشیات فروخت کرچکا ہے۔ اسے امریکہ میں ۸؍ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
January 29, 2024, 9:46 PM IST
ان تجاویز میں ہندوستانی بینکوں کو روپے میں غیر ملکی لین دین کرنے کی اجازت دینا، غیر مقیم شہریوں کوانڈین کرنسی میںکھاتے کھولنے کی اجازت دینا شامل
July 08, 2023, 12:48 PM IST
برطانیہ کی کارڈف یونیورسٹی میں بینکنگ اینڈ فائنانس کے پروفیسر کینٹ میتھیوز کے حالیہ انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا گیا
July 07, 2023, 12:38 PM IST