EPAPER
امریکہ میں مقیم شامیوں نے بھی اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر جمع ہو کر تقریب میں شرکت کی اور شامی پرچم لہرا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ شام کے وزیر خارجہ نے حمایت کیلئے جمع ہونے والے شامی شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے گفتگو کی۔
April 26, 2025, 5:41 PM IST
جنبلاط نے خبردار کیا کہ کچھ لوگوں کو ایک خطرناک راستے کی طرف راغب کیا جا رہا ہے۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہوگئے تو خانہ جنگیاں شروع ہوجائے گی جن کے خوفناک نتائج کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔
March 04, 2025, 8:14 PM IST
رمضان المبارک کے پیش نظر دمشق، شام کی تاریخی امیہ مسجد کی تزئین کاری تیزی سے شروع ہے۔ پوری مسجد میں ترکی سے لائے گئے نئے قالین کی تنصیب کی جارہی ہے۔
February 26, 2025, 7:42 PM IST
غزہ میں ۱۵؍ ماہ کی جنگ کے بعد فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عرب ممالک نےجنگ بندی کا اعلان ہونے کے بعد جشن منایا۔ فلسطینی خطے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ تو ہوگیا لیکن اس جنگ کے سبب محصور خطے میں ۴۶؍ ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق جبکہ ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
January 16, 2025, 6:57 PM IST