EPAPER
تعمیراتی کام کیلئے بکھرے پتھرجان لیوا ثابت ہوئے، پولیس نےٹھیکیداروں کے خلاف کیس درج کرلیا۔
June 17, 2026, 12:58 PM IST
پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی سے مطالبہ، کیجریوال نے بھی طنز کیا، کہا: جلد ہی ملک میں ایک مضبوط وزیر اعظم ہوگا جو امریکہ سے ہر توہین اور قتل کا بدلہ لے گا
June 17, 2026, 5:54 AM IST
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، جہاں گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں کے دوران ۷۲؍ نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق مجموعی کیسز کی تعداد ۷۸۲؍ تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات بڑھ کر ۱۸۱؍ ہو گئی ہیں۔
June 15, 2026, 8:00 PM IST
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران ملبے تلے دب جانے والے ہزاروں فلسطینیوں کی شناخت وقت گزرنے کے ساتھ ناممکن ہوتی جا رہی ہے۔ تنظیم کے مطابق انسانی باقیات کی بازیابی میں تاخیر، بھاری مشینری کی عدم دستیابی اور مسلسل رکاوٹیں فرانزک شواہد کو ختم کر رہی ہیں۔ غزہ کے صحت حکام کا اندازہ ہے کہ کم از کم ۱۰؍ ہزار افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
June 15, 2026, 7:36 PM IST
