• Wed, 18 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

delhi capitals

ویمنز پریمیئر لیگ ۲۰۲۷ ءکے ممبئی مرحلے کے تمام مقابلے وانکھیڈے میں ہوں گے

ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) ۲۰۲۷ ءکے پانچویں ایڈیشن کے لیے ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ممبئی مرحلے کے تمام مقابلے وانکھیڑے اسٹیڈیم منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

November 15, 2026, 4:05 PM IST

اوما کاشوی ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں فروخت ہونے والی سب سے کم عمر کھلاڑی

ہندوستانی خواتین کرکٹ میں ۱۵؍ سالہ اوما کاشوی نے تاریخ رقم کردی ہے۔ کرناٹک سے تعلق رکھنے والی اس نوجوان آل راؤنڈر کو ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) ۲۰۲۷ءکی نیلامی میں دہلی کیپیٹلز نے ۱۰؍ لاکھ روپے کی بنیادی قیمت پر خرید لیا۔

October 29, 2026, 7:15 PM IST

ممبئی انڈینز آئی پی ایل کی سب سے قیمتی ٹیم، مالیت ۱ء۲؍ارب ڈالر

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نے کھیل کے میدان کے ساتھ ساتھ کاروباری دنیا میں بھی اپنی مضبوط حیثیت قائم کرلی ہے۔ کھیلوں کی مالیاتی تحقیق کرنے والے ادارے اسپورٹیکو (Sportico) کی ۲۰۲۶ءکی درجہ بندی کے مطابق، ممبئی انڈینز ۱ء۲؍ ارب امریکی ڈالر کی مالیت کے ساتھ آئی پی ایل کی سب سے قیمتی ٹیم بن گئی ہے۔

October 29, 2026, 4:13 PM IST

آئی پی ایل ۲۰۲۷ء سیزن کے لیے سورو گنگولی دہلی کیپٹلز کے ہیڈ کوچ مقرر

دہلی کیپٹلز نے منگل کو ہندوستان کے سابق کپتان سورو گنگولی کو آئی پی ایل ۲۰۲۷ء سیزن کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ گنگولی نے۲۰۱۹ء سے مختلف ذمہ داریوں میں دہلی کیپٹلز کے نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

October 06, 2026, 5:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK