• Fri, 13 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

delhi news

دہلی ہائی کورٹ کی سو سال پرانے وقف قبرستان کی بے دخلی پر روک

دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو سول لائنز میں واقع سو سال پرانے وقف شدہ قبرستان سے بے دخلی کی کارروائی پر روک لگادی ہے اور حکومت کو احاطے میںحالتِ جوں کی توں برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ قبرستان انتظامیہ نے ۲۲؍ اکتوبر کے بے دخلی کے اس نوٹس کو چیلنج کیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ ۱۷؍ ایکڑ کا پلاٹ مرکزی حکومت کی ملکیت ہے اور اس کا نظام لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس سنبھالتا ہے۔

November 11, 2026, 7:39 PM IST

دہلی: دیوالی کی صبح اے کیو آئی ۳۸۴؍ ، ۱۱؍ مانیٹرنگ اسٹیشنوں پر فضائی آلودگی

دہلی میں دیوالی کی صبح اے کیو آئی ۳۸۴؍ پہنچا، جبکہ ۱۱؍ مانیٹرنگ اسٹیشنوں پر فضائی آلودگی درج کی گئی، جہاں اے کیو آئی ۴۰۰؍ سے تجاوز کرگیا، جبکہ ماہرین نے تہوار کے بعد آلودگی کے مزید بگڑنے کی وارننگ دی ہے۔

November 08, 2026, 9:54 PM IST

مظاہرین ہمیشہ کیلئے کسی عوامی مقام پر قبضہ نہیں جما سکتے، روزگار اہم: سپریم کورٹ

تاجروں کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل مکل روہتگی نے دعویٰ کیا کہ مظاہروں کی وجہ سے ۲ ہزار کروڑ روپے کی آمدنی کا نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کیلئے نامزد کردہ مقام رام لیلا میدان، گنجان آباد بازاروں اور تقریباً ۵۰ لاکھ لوگوں کے گھروں کے قریب ہے۔ انہوں نے حکومت سے دہلی اور دیگر ریاستی دارالحکومتوں کیلئے ایک اسکیم وضع کرنے کی درخواست کی۔

November 03, 2026, 7:05 PM IST

دہلی فضائی آلودگی، گاڑیوں کے داخلے کے نئے قوانین، تعمیراتی پابندی نافذ

دہلی میں موسم سرما کی فضائی آلودگی سے نمٹنے اور آنے والے مہینوں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گاڑیوں کے داخلے سے متعلق نئے قوانین آج (اتوار، یکم نومبر) سے نافذ ہو گئے ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق، وہ تمام گاڑیاں جو بھارت اسٹیج-VI (BS-VI) ایمیشن معیارات پر پورا نہیں اترتیں، مخصوص استثنیٰ کے ساتھ، قومی دارالحکومت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ پابندی۳۱؍ جنوری ۲۰۲۷ءتک نافذ رہے گی۔

November 01, 2026, 9:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK