EPAPER
تاجروں کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل مکل روہتگی نے دعویٰ کیا کہ مظاہروں کی وجہ سے ۲ ہزار کروڑ روپے کی آمدنی کا نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کیلئے نامزد کردہ مقام رام لیلا میدان، گنجان آباد بازاروں اور تقریباً ۵۰ لاکھ لوگوں کے گھروں کے قریب ہے۔ انہوں نے حکومت سے دہلی اور دیگر ریاستی دارالحکومتوں کیلئے ایک اسکیم وضع کرنے کی درخواست کی۔
November 03, 2026, 7:05 PM IST
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کی بحالی کا مطالبہ کئی روز سے احتجاج کا سبب بنا ہوا تھا، جس کے بعد انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان اتفاقِ رائے سے صورتِ حال میں تبدیلی آئی ہے۔
October 30, 2026, 12:12 PM IST
ملک میں چھ قومی، سرسٹھ ریاستی اور دو ہزار آٹھ سو چون (۲۸۵۴) رجسٹرڈ مگر غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان میں کسی بھی پارٹی کی عمر اتنی کم نہیں ہے جتنی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی ہے۔
October 23, 2026, 4:06 PM IST
اس پُرامن مارچ میں ابھیجیت دِپکے، پرشانت بھوشن، پرکلاپربھاکر، پرکاش راج اور نیہا بورا شریک ہوں گی۔
October 23, 2026, 11:14 AM IST
