EPAPER
دہلی یونیورسٹی کو رواں سال انڈر گریجویٹ پروگرام کیلئے ۷۱؍ ہزار نشستوں کیلئے تین لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جبکہ حتمی تاریخ ۷؍اگست ہے۔ ۱۱؍ تاریخ کو رینک ظاہر کئے جائیں گے۔ پہلی فہرست ۱۶؍ اگست کو ظاہر کی جائے گی جبکہ اگر کچھ نشستیں خالی رہ گئیں تو دوسری فہرست ۲۵؍ اگست کو جاری ہوگی۔
August 06, 2024, 8:55 PM IST
شمال مشرقی ریاست کے کئی شہروں میں بند منایا گیا، طلبہ تنظیموں کا ضلع صدر مقام پر احتجاج ، دہلی یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پر امن ریلی نکالی گئی
March 13, 2024, 11:48 PM IST
دہلی پولیس نے دہلی یونیورسٹی کے ۵۵؍ طلبہ کو سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے حراست میں لیا ہے۔ اسٹوڈنٹ اسوسی ایشن کے صدر مانیک گپتا نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی طلبہ کو حراست میں لیا تھا اور حکام نے ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر ایم کے مینا نے کہا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت یونیورسٹی کے ۵۰؍ سے ۵۵؍ طلبہ کو سینٹرل لائبریری سے ہٹایا گیا تھا۔ انہیں جلد ہی رہا کیا جائے گا۔
March 13, 2024, 8:07 PM IST
گاؤں کی ۳۶۰ پنچایتوں کے نمائندےجنتر منتر پہنچے، پہلوانوںکی حمایت کا اعلان،کہا :یہ لڑائی پورے ملک کے کھلاڑیوں کی ہے۔ دہلی کے وزیر گوپال رائے اور سوربھ بھاردواج نے بھی مظاہرہ گاہ کا دورہ کیا
May 04, 2023, 2:13 PM IST